• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"القصیٰ شہداء” بریگیڈ کے کمانڈر کا بھائی گرفتار

کریا زالزبیدی 2021 میں اسرائیل کیمحفوظ تصور کی جانے والی جلبوع جیل سے پانچ ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔

منگل 14-02-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
"القصیٰ شہداء” بریگیڈ کے کمانڈر کا بھائی گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسز نے جبریل الزبیدی کے بھائی کے گھر پر دھاوا بولا اور اندھا دھند آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی۔

تفصیلات کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج صبح مقبوضہ مغربی کنارہ کے شمال میں واقع جنین پناہ گزین کیمپ میں  "القصیٰ شہداء” بریگیڈ کے سربراہ زکریا الزبیدی جو صیہونی زندان میں قید ہیں کے بھائی جبریل الزبیدی کو الجبریات میں واقعہ انکی رہائش گاہ گرفتار کر لیا۔

جبریل الزبیدی زکریا زالزبیدی کے بھائی ہیں جو 2021 میں صیہونی ریاست کی سب سے محفوظ تصور کی جانے والی بدنام زمابہ جلبوع جیل میں پانچ ساتھیوں سمیت سرنگ کھودکر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔

Tags: اسرائیلیالقصیٰ شہداءبریگیڈجبریل الزبیدیزکریہ الزبیدیصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.