• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مسجد اقصیٰ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، صیہونی قبضے کےخلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، حماس

فلسطینی قربانیوں کی پرواہ کیے بغیر مسجد اقصیٰ کے دفاع اور اس کے تشخص کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

بدھ 09-08-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، صیہونی قبضے کےخلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں تلمودی رسومات مسلمانوں کے خلاف مذہبی جنگ ہے، مسجد اقصیٰ پر قبضے کی پالیسی مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کی نمائندگی کرتی ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کے مظالم کےخلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک "حماس” کے ترجمان حازم قاسم نے  اپنے جاری کردہ بیان میں قبلہ اول مسجد اقصیٰ پر صیہونی آبادکاروں کے اشتعال انگیز دھا ؤوں پر اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام قربانیوں کی پرواہ کیے بغیر مسجد اقصیٰ کے دفاع اور اس کے اسلامی تشخص کے تحفظ کے لیے اپنی آئینی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

حماس کا کہنا ہے کہ  ہماری قوم مسجد اقصیٰ کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتی ہے جبکہ مسجد اقصیٰ پر صیہونی قبضے کی پالیسی مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ "مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کی تلمودی رسومات مسلمانوں کے خلاف مذہبی جنگ ہے،  مسجد اقصیٰ ایک سرخ لکیر ہے اور ہمارے قوم نے تمام مراحل میں اپنی جدوجہد اورمزاحمت کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کے دفاع کے لیے قربانی دینے کے لیے تیار ہیں، دشمن کو مسجد اقصیٰ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Tags: اسرائیلیتلمودیحازم قاسمصیہونیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.