• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکار کی ہلاکت کی ذمہ داری شہداء الاقصیٰ بریگیڈ نے قبول کرلی

طولکرم میں قائم غیر قانونی صیہونی بستی  ہرمیش کے رہنے والے 30 سالہ صیہونی آبادکار کو اس کی کار ہی میں گولی مارکرہلاک کردیا گیا

بدھ 31-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکار کی ہلاکت کی ذمہ داری شہداء الاقصیٰ بریگیڈ نے قبول کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تنظیم کا کہنا ہے کہ  یہ اور آنے والے دیگر آپریشن ہمارے شہیدوں کی موت پر ہمارے درد کو کم کرنے کا حتمی جواب نہیں ہوں گے۔ہمارا درد بہت زیادہ ہے اور اسی طرح ہمارا انتقام بھی بڑا ہے۔

گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے طولکرم میں قائم غیر قانونی صیہونی بستی  ہرمیش کے رہنے والے 30 سالہ صیہونی آبادکار کو اس کی کار ہی میں گولی مارکرہلاک کردیا گیا اس حملے کی ذمہ داری فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت الفتح سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی مسلح گروپ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ نے قبول کی ہے۔

تنظیم نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اور آنے والے دیگر آپریشن ہمارے شہیدوں کی موت پر ہمارے درد کو کم کرنے کا حتمی جواب نہیں ہوں گے۔ہمارا درد بہت زیادہ ہے اور اسی طرح ہمارا انتقام بھی بڑا ہے۔

Tags: شہداء الاقصیٰ بریگیڈشہیدصیہونیطولکرممحمود عباسمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.