• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آئرلینڈ: صہیونی ریاست اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ

پیر 07-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
آئرلینڈ: صہیونی ریاست اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ویڈیو کلپ میں رچرڈ بوئڈ  نے مغرب کےدوہرے معیارپر تنقید کا نشانہ نایااورکہا کہ بین الاقوامی برادری کی صوابدیدی پالیسیاں اسرائیل کو کیوں نہیں جواب دہی کیلیے کٹہرے میں کھڑا کرتیں جس نے فلسطین پر دہائیوں سے قبضہ کر رکھا ہے، اور یہ دعویٰ کیا کہ وہ غیر موثر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز آئرش رکن پارلیمنٹ رچرڈ بوئڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ  ایک ویڈیو میں  قابض ریاست اسرائیل کی فلسطینی باشندوں کے ساتھ نسل پرستانہ اقدامات اور  بڑھتے ہوئے ظلم و بربریت کے خلاف  جن میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں شدیدتنقید کرتے ہوئے پابندیوں کا مطالبہ کیا گیاہے۔

ویڈیو کلپ میں آئرش رکن پارلیمنٹ رچرڈ بوئڈ جو "پیپلز برف پرافٹ” پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں نے مغرب کے دوہرے معیارپر تنقید کا نشانہ نایااورکہا کہ بین الاقوامی برادری کی صوابدیدی پالیسیاں اسرائیل کو کیوں نہیں جواب دہی کیلیے کٹھیرے میں کھڑا کرتیں جس نے فلسطین پر دہائیوں سے قبضہ کر رکھا ہے، اور یہ دعویٰ کیا کہ وہ غیر موثر ہیں۔

خاص طور پر یوکرین پر روسی جنگ کے بعد عالمی برادری نےتیز رفتاری سے روسی صدر ولادے میر پیوٹن پر پانچ دنوں کے اندر پابندیاں عائد کر دیں جب کہ اسرائیل ستر سال سےمقبوضہ فلسطین میں  انسانی حقوق کی پامالیاں کررہا ہے مگر اس پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔

 

 

Tags: آئرش رکن پارلیمنٹآئرلینڈرچرڈ بوئڈروس جنگصہیونی ریاست اسرائیلعالمی برادرییوکرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.