• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک اور فلسطینی کی رہائی کیلیے احتجاجی بھوک ہڑتال 42 ویں روز میں داخل

جمعرات 19-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک اور فلسطینی کی رہائی کیلیے احتجاجی بھوک ہڑتال 42 ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل  کے غیر قانونی صہیونی عقوبت خانوں میں اس وقت 34 خواتین اور 160 بچوں سمیت تقریباً 4,850 فلسطینی بغیر کسی جرم یا الزام کے بلاجواز قید کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں بیت دقو کے رہائشی فلسطینی قیدی رائد ریان نےصہیونی عقوبت خانے میں بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت اپنی گرفتاری کو مستردکرتے ہوئےاحتجاجی بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جس کے نتیجے میں اسیر نے گذشتہ42 روز سےبغیر کچھ کھائے اپنی آزادی تک صرف پانی پر زندہ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قابض صہیونی فوج نے3 نومبر 2021ءکو بیت دقو قصبےسے فلسطینی نوجوان ریان کو حراست میں لینے کے بعدانہیں نامعلوم اسرائیلی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا تھااور  1 سال تک وحشیانہ تشدد کانشانہ بنانے کے بعد عوفر جیل منتقل کیا جہاں اسیر کے والدین اور وکیل نے ان سےگرفتاری کے بعد پہلی مرتبہ ملاقات کی۔

خیال  رہے کہ فلسطینی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت اسرائیل  کے غیر قانونی صہیونی عقوبت خانوں میں 34 خواتین اور 160 بچوں سمیت تقریباً 4,850 فلسطینی بغیر کسی جرم یا الزام کے بلا جواز قید کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیبھوک ہڑتالبیت دقوفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.