• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے بعد نابلس میں بھی صیہونی فوج مجاہدین کے نشانے پر

فلسطینیوں کی  نقل و حرکت کو روکنے اور ان پر قدغن لگانے، انہیں اپنی زمینیں چھوڑنے پر مجبور کرنے اور علاقے میں غیر قانونی صیہونی آباد کاری کے لئے مزید فلسطینی زمینوں کو چوری کرنے کیلئے آہنی گیٹ لگائے تھے

منگل 26-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ کے بعد نابلس میں بھی صیہونی فوج مجاہدین کے نشانے پر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں نے صیہونی دشمن کی فوجی گاڑیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی جس کے باعث صیہونی فوج بد حواس ہوکر علاقے سے نکل گئی۔

 فلسطینی ذرائع کے مطابق  غیرقانونی صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے جنوب میں واقع مسافر یطہ  کے متعدد قصبوں معین، شعب البطم اور ام الخیر کے دیہاتوں کے داخلی اور خارجی راستوں کو آہنی گیٹ  اور سیمنٹ کی رکاوٹیں لگا کر بند کردیا۔

 مکینوں کا کہنا تھا کہ غاصب صیہونی فورسز نے ان کے  علاقوں میں فلسطینیوں کی  نقل و حرکت کو روکنے اور ان پر قدغن لگانے، انہیں اپنی زمینیں چھوڑنے پر مجبور کرنے اور علاقے میں غیر قانونی صیہونی آباد کاری کے لئے مزید فلسطینی زمینوں کو چوری کرنے کیلئے آہنی گیٹ لگائے تھے تاہم  اس دوران مزاحمت کاروں نے صیہونی دشمن افواج پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی جس کے بعد غاصب فوج علاقوں سے نکل گئی۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصیہونیفلسطینیمزاحمت کارنابلسے مقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.