• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

82 روز بعد بھی اسرائیل پر راکٹ حملے جاری، حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں: سابق اسرائیلی ملٹری حکام

اسرائیل کا حماس کو تباہ کرنے کا دعویٰ غلط ہے، ہمیں ہر روز سخت مزاحمت کا سامنا ہے، پیشہ وارانہ لحاظ سے حماس کی صلاحیتیں مثالی ہیں۔

جمعرات 28-12-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
82 روز بعد بھی اسرائیل پر راکٹ حملے جاری، حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں: سابق اسرائیلی ملٹری حکام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کے سابق فوجی اور انٹیلی جنس حکام نے اعتراف کیا ہےکہ حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔

امریکی اخبار Daily The Patriot سے گفتگو کرتےہوئے 2 اسرائیلی سابق فوجی اور انٹیلی جنس افسران نے اعتراف کیا ہے کہ کہا کہ غزہ کی قیادت کے لیے بھی حماس کی سیاسی قوت میں کوئی فرق نہیں آیا۔

7 اکتوبر کے حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ سے حماس کے مکمل خاتمے کے اعلان کے ساتھ جنگ  شروع کی لیکن آج 82 دن گزرنے کے باوجود حماس کی عسکری صلاحیتوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے  اور وہ  آج بھی اسرائیل کے شہروں پر راکٹ حملے کررہے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ مسلح گروپ اور اس سے وابستہ تنظیمیں تقریباً ہر روز اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، حماس نے 82 روز میں  غزہ سے اسرائیل پر تقریباً 12,000 راکٹ فائر کیے، جن میں سے ایک چوتھائی اکتوبر 7 کو  داغے گئے، اسرائیلی حکام کا حماس کو تباہ کرنے کا دعویٰ غلط ہے، ہمیں ہر روز سخت مزاحمت کا سامنا ہے، پیشہ وارانہ لحاظ سے حماس کی صلاحیت پرانہیں کریڈٹ دیا جانا چاہیے۔

Tags: اسرائیلیحماسراکٹصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.