• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 21 سال بعد فلسطینی رہا

فلسطینی کی رہائی کے موقعے پران کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے گھراور گلیوں کو سجایا

منگل 26-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 21 سال بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 21 سالہ صہیونی قید میں 10سال ایسے بھی ہیں جہاں فلسطینی کو اپنے خاندان کی ایک جھلک بھی نہیں دیکھنے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقے نابلس کے جنوب میں واقع قصبے عوارتا سے تعلق رکھنے والے 51 سالہ فلسطینی اشرف الصفدی نے 21 سال بعداسرائیل کی بدترین النقب جیل سے بالآخر رہائی حاصل کر لی۔

فلسطینی اسیر الصفدی کی رہائی کے موقعے پران کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے گھراور گلیوں کو سجایا، خواتین نے روایتی لباس زیب تن کیے اور خوشی میں مٹھائی بانٹی جبکہ قیدکے طویل انتظار کےبعد آزادی کے لمحات کا اظہار کرتے ہوئےاشرف الصفدی نے بتایا کہ اانہوں نے صہونی فوج کا تشدد  اوراپنے خاندان سے ملاقات پر پابندیوں جیسی اذیتوں کا سامنا کرتے ہوئے یہ 21 سال گزارے جن میں 10سال ایسے بھی ہیں جہاں مجھے ایک جھلک بھی اپنے خاندان کی نہیں دیکھنے دی گئی۔

Tags: النقب جیلصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی قیدی رہانابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.