• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

افریقی یونین سے اسرائیل کی بطور مبصر تنسیخ ہونی چاہئے: حماس

بین القوامی پلیٹ فارمز پر قابض صیہونی  ریاست کو نمائندگی دینا فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتے جرائم کی حوصلہ افزائی کرنے کے مترادف ہے۔

جمعرات 16-02-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
افریقی یونین سے اسرائیل کی بطور مبصر تنسیخ ہونی چاہئے: حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) افریقی سربراہی سمٹ جیسے بڑے پلیٹ فارمز پر قابض اسرائیلی ریاست کو نمائندگی دینا فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتے جرائم کی حوصلہ افزائی کرے گی۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحری حماس کے خارجہ امور کے سربراہ ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے افریقی سربراہی سمٹ میں صیہونی ریاست کے بطور مبصر شریک ہونے پر شدید ردعمل کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ افریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں اسرائیل سے مبصر کا درجہ واپس لینا تنظیم کے ایجنڈے کا اولین نقطہ ہونا چاہئے۔

انھوں نے کہا کہ بین القوامی پلیٹ فارمز پر قابض صیہونی  ریاست کو نمائندگی دینا فلسطینی عوام کے خلاف بڑھتے جرائم کی حوصلہ افزائی کرنے کے مترادف ہے۔

ڈاکٹر ابو مرزوق اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کو افریقہ اور خطے میں اچھوت سمجھا جاتا ہے۔ ابو مرزوق نے مزید کہا کہ اسرائیلی ریاست دراصل نو آبادیاتی دور کا تسلسل ہے جسے تاریخی طور پر افریقہ کے لوگ دہائیوں تک گزرتے آئے ہیں۔

Tags: ابو موسیٰ مرزوقاسرائیلیافریقیافریکی سمٹحماسصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.