• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

افغانستان سے امریکی انخلاء  پر صہیونی وزیر خارجہ بھی بول پڑے

جمعرات 02-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
افغانستان سے امریکی انخلاء  پر صہیونی وزیر خارجہ بھی بول پڑے

ðùéà äîãéðä øàåáï øéáìéï ðôâù òí øàù äîîùìä ðôúìé áðè åøàù äîîùìä äçìåôé + úîåðú äîîùìä öéìåí: çééí öç / ìò"î Photos By : Haim Zach / GPO

0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی وزیر خارجہ نے کہا  ہےکہ  امریکیوں کا افغانستان سے جانا شاید صحیح فیصلہ تھا لیکن اس پرعمل درآمد  غلط انداز میں کیا گیاجس کے نتائج  اب سامنے آئیں گے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان سے چند روز قبل ہونے والے امریکی فوجیوں کے انخلاء پر اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپد خاموش نہ رہ سکے اور تبصرے کے دوران ان کی جانب سےکہا گیا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء ’شاید صحیح فیصلہ‘تھا لیکن اس پر غلط انداز میں عمل کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ امریکی فوج کے اس انخلاء سے علاقائی سلامتی پر اس کے اثرات ابھی واضح ہونے باقی ہیں اور یہ اس طرح نہیں ہوا جس طرح ہونا چاہیے تھا۔

صہیونی وزیر خارجہ نے اپنےمؤقف کا اظہار  کر تے ہوئے  کہا کہ امریکیوںکا افغانستان سے جانا ’شاید صحیح فیصلہ‘ تھا لیکن اس پرعمل درآمد  غلط انداز میں کیا گیاجس کے نتائج اب سامنے آئیں گے۔

واضح رہے کہ افغانستان میں20  سال قبل شروع ہونے والی  امریکی مہم کا  خاتمہ ہوچکا  ہے جس کے بعد ا مریکا کی اس طویل ترین جنگ میں تقریباً 50 ہزار افغان شہری، 2500 امریکی فوجی ، 66 ہزار افغان فوجی اور پولیس اہلکار، 457 برطانوی فوجی اور 50 ہزار طالبان و دیگر امریکا مخالف جنگجو ہلاک ہوئے تاہم   طالبان  نے امریکی فوج کو  افغانستان سے انخلاء پر مجبور کر دیا ، طالبان نے یہ بھی  کہا  کہ 31 اگست تک امریکا  اپنا انخلا مکمل کرے اگر 31 اگست کے بعد بھی امریکی فوجی افغانستان میں موجود رہتے ہیں تو اسے قبضے میں توسیع سمجھا جائے گا جس کے بعد امریکہ نے طالبان کی دی ہوئی ڈیڈ  لائن  سے پہلے ہی  اپنی تمام فوج کو واپس امریکہ  بلالیا ہے۔

Tags: افغانستانامریکی فوجصہیونی وزیر خارجہصہیونیئزمیائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.