• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب: پاکستانی وفد نے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا

نیتن یاہو کے خطاب کیلئے ڈائس پرآتے ہی اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر سمیت وفد جنرل اسمبلی ہال سے احتجاجاًباہر نکل گئے۔

جمعہ 27-09-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی میں خطاب: پاکستانی وفد نے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران پاکستان سمیت مختلف ممالک کے وفود نے اجلاس سے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا جب کہ نیتن یاہو کے خلاف شید نعرے بازی بھی کی گئی۔

اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔

امریکی ریاست نیویار میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کیلئے ڈائس پرآتے ہی اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر سمیت وفد جنرل اسمبلی ہال سے احتجاجاًباہر نکل گئے۔

اس سے قبل پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور فلسطین کا مقدمہ پیش کرتے ہوئے  کہا کہ غزہ میں نسل کشی خطے میں ایک غیر معمولی اور تباہ کن صورتحال کا باعث بن سکتا ہے۔

وزیر اعظم نے اسرائیلی بربریت پر شدید تنقید کرتےہوئے غزہ اور ساتھ ساتھ اب لبنان میں اسرائیل جارحیت کو عالمی برادری کی خاموشی کی بھی مذمت کی۔

Tags: احتجاجااسرائیلیپاکستانی وفدصیہونینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.