• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دشمن کے جرائم پر مزاحمت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، القسام بریگیڈ

جمعرات 23-02-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دشمن کے جرائم پر مزاحمت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، القسام بریگیڈ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں مزاحمتی قوتیں مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی دشمن کے بڑھتے ہوئے جرائم کو دیکھ رہی ہیں اور ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔

⚡️ أبو عبيدة: صبر المقاومة في غزة آخذ بالنفادhttps://t.co/8KyNbJJ4iL#فلسطين #نابلس #نابلس_تقاوم

— الرسالة للإعلام (@Alresalahpress) February 22, 2023

ابو عبیدہ کی ٹویٹ جو 7 ماہ سے زائد عرصے میں ان کی پہلی ٹویٹ ہے میں کل بدھ کو نابلس پر صہیونی حملے کے بعد سامنےدشمن کو اس کے جرائم پر خبردار کیا ہے۔تازہ صیہونی ریاستی دہشت گردی میں10 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد شہری گولیوں سے زخمی ہوئے جبکہ 250 شہری آنسوگیس کی شیلنگ سے متاثر ہوئے ہیں۔

شہید ہونے والے فلسطینیوں کی شناخت 72 سالہ عدنان سبع بعارہ،25 سالہ محمد خالد عنبوسی،33 سالہ تامر نمر احمد میناوی، 26 سالہ مصعب منیر محمد عویص،24 سالہ حسام بسام اسلیم اور23 سالہ محمد عمر ابوبکر کے ناموں سے کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈشہداشہیدصیہونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.