• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

شہید فلسطینی عبدالفتاح الخروشہ کے جنازے پر عباس ملیشیا کا دھاوا

عباس ملیشیا کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ نوجوانوں نے عباس ملیشیا کےاس فعل کے خلاف احتجاج کیا۔

جمعرات 09-03-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہید فلسطینی عبدالفتاح الخروشہ کے جنازے پر عباس ملیشیا کا دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عباس ملیشیا نے صیہونی ریاست کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید عبدالفتاح خروشہ کے جناز پرآنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ ربڑ کی گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کےمطابق عباس ملیشیا کے نام سے جانی جانےو الی فلسطینی اتھارٹی کی پولیس  نے گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہرنابلس میں صیہونی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں شہید ہونے والے حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر عبدالفتاح خروشہ کے جنازے پر دھاوا بولا ، آنسو گیس کے شیل برسائے اور فائرنگ کی۔

عباس ملیشیا کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ نوجوانوں نے عباس ملیشیا کےاس فعل کے خلاف احتجاج کیا۔

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ نابلس میں حکام کی جانب سےالقسام بریگیڈز کے شہید کمانڈرعبد الفتاح حسین خروشہ کے جنازے کے جلوس جنازے پر حملہ عباس ملیشیا کا ایک نیا اخلاقی جرم ہے جو اس کے ظلم و زیادتی کے سیاہ ریکارڈ میں ایک نیا اضافہ ہے۔ حماس کا کہنا ہےکہ ہمارے لوگوں اور اس کی قومی علامتوں کی اور ہماری قومی اور مذہبی اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعباس ملیشیاعبدالفتاح خروشہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.