• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کے ساتھ عباس ملیشیا کی بھی فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں جاری

عباس ملیشیا نے فلسیطنی عدالت کے حکم کے باوجود دو فلسطینیوں مصعب اشتیہ اورعمید طبیلہ کو 152دن سے حراست میں رکھا ہوا ہے

ہفتہ 18-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کے ساتھ عباس ملیشیا کی بھی فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی ریاست "اسرائیل ” کی فوج کو مطلوب دو فلسطینیوں محمد الدبیک اور نائف ابو شمط کو عباس ملیشیا نے گرفتار کیا۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کئے ہوئے ہے قتل عام اور گرفتاریوں کے باوجود فلسطینی شہریوں کے حوصلوں کو پست کرنے میں مکمل طورپر ناکام  ہے دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی تشکیل دی گئی ملیشیا بھی فلسطینیوں کے خلاف بھرپور کارروائیوںمیں مصروف ہے،  گذشتہ روز عباس ملیشیا نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس  سے صیہونی فوج کو مطلوب دو فلسطینیوں محمد الدبیک اور نائف ابو شمط کو ان کے گھر پرچھاپہ مار کر گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق نابلس میں فلسطینی سکیورٹ فورسز نے دونوں فلسطینیوں کی گرفتاری کے بعد ان کی گاڑی اور سامان ضبط کرلیا دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز دو فلسطینیوں مصعب اشتیہ اورعمید طبیلہ کو 152دن سے حراست میں رکھا گیا ہے۔ فلسطینی عدالت نے دونوں نوجوانوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کررکھا ہے مگر عباس ملیشیا عدالتی فیصلوں کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعباس ملیشیافلسطینیمحمد الدبیکنائف ابو شمط
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.