• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عباس ملیشیا فلسطینیوں کے خلاف بدترین جرائم میں ملوث ہے, ماہرالاخرس

منگل 24-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امن معاہدہ فلسطینیوں کی پشت پرچھرا گھونپناہے، یونین آف فیمنسٹ ایکشن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کے ہاتھوں نزار بنات کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران حراست میں لئے گئے فلسطینی رہنماپر دوران حراست بدترین تشدد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  فلسطینی اتھارٹی کے مخالف رہنما نزار بنات کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران حراست میں لئے گئے  فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے رہنما اور سابق اسیر ماہرالاخرس نے فلسطینی اتھارٹی کی قید سے رہائی کےبعد اپنے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکار وں نے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور اس وقت تک مارتے رہے جب تک وہ شدت تکلیف سے بے ہوش نہیں ہوگئے۔

ماہر الاخرس نے بتایا کہ ہم نے عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی جہاد کے رہنما خضر عدنان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے۔ ہمارا یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک عدنان اور دیگر سیاسی قیدیوں کو رہا نہیں کردیا جاتا۔

واضح  رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے ماہر الاخرس اور دیگر سات رہنماوٗں کی رہائی کا حکم دیا تھا جس کے بعد انہیں رہا گیا۔

Tags: اسلامی جہادخضر عدنانفلسطینی اتھارٹیفلسطینی صدر محمود عباسماہرالاخرسنزار بنات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.