• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی رہنما کا بیٹاگرفتار

عباس ملیشیا فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کا بازو بنی ہوئی ہے، خدا ظالموں پر لعنت کرے

جمعہ 25-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی رہنما کا بیٹاگرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عباس  ملیشیا  صہیونی ریاست کا ہی بازو ہے، ۔ قابض دشمن کے پالتو جاسوس درندوں نے میرے بیٹے محمد کو اس کے کام کی جگہ سے اغوا کر لیا۔ خدا ظالموں پر لعنت کرے۔

فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن اور سابق وزیر عمر عبدالرزاق نے گذشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عباس ملیشیا کے ہاتھوں اپنے بیٹے کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ عباس ملیشیا فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کا بازو بنی ہوئی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ عباس ملیشیا نے ان کے بیٹے کو سلیف کے مقام سے اس وقت حراست میں لیا جب وہ اپنی ملازمت میں مصروف تھا ۔ انھوں نے  مزید کہا کہ "خدا کے سوا کوئی طاقت اور قوت نہیں ہے۔ قابض دشمن کے پالتو جاسوس درندوں نے میرے بیٹے محمد کو اس کے کام کی جگہ سے اغوا کر لیا۔ خدا ظالموں پر لعنت کرے۔”

واضح رہے کہ  عمر عبدالرزاق نے 2006 میں اسلامی تحریک مزاحمت  حماس کی طرف سے تشکیل دی گئی دسویں فلسطینی حکومت میں وزیر خزانہ کے طور پر خدمات انجام دیں اور انہیں کئی بار قابض ریاست کی جیلوں میں گرفتار کیا گیا، جس کے دوران انہوں نے سات سال سے زیادہ عرصہ گزارا۔

Tags: سلفیتعباس ملیشیاعمر عبدالرزاقفلسطینی رہنما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.