• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آبادکاروں کے حملے پورے خطے کو مذہبی جنگ میں گھیسٹ سکتے ہیں، مفتی اعظم فلسطین

اسرائیلی فوج ان حملوں سے پوری طرح باخبر تھی تاہم اس نے انہیں روکنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔

پیر 21-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
آبادکاروں کے حملے پورے خطے کو مذہبی جنگ میں گھیسٹ سکتے ہیں، مفتی اعظم فلسطین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مفتی آعظم نے مسلمانوں کے مقدس مقامات پر صہیونی آباد کاروں کی طرف سے "بڑھتے ہوئے حملوں” کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کو نہیں روکا گیا تو خطے میں خطرناک مذہبی جنگ ہوسکتی ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں  مسجد اقصیٰ کے سرپرست اور مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین نے صہیونی آبادکاروں کی جانب سے مسلمانوں کے مقدس مقامات  کی بے حرمتی  پر علاقائی مذہبی جنگ کا انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے "بڑھتے ہوئے حملے” پورے خطے کو مذہبی جنگ میں گھسیٹ سکتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ہفتے کے آخر میں  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل میں دونوں مساجد "باب الزاویہ” اور "صدیق”  پر شرپسند صہیونی آبادکاروں نے حملے کئے ، کھڑکیوں کے شیشے توڑڈالے جبکہ عمارت کو نقصان پہنچایا  انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوج ان حملوں سے پوری طرح باخبر تھی اور اس نے انہیں روکنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔

Tags: باب الزاویہصہیونیفلسطینیمفتی اعظم فلسطینمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.