• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اب دبئی صہیونی ریاست اسرائیل کیلیے پروازیں چلائے گا

جمعرات 17-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اب دبئی صہیونی ریاست اسرائیل کیلیے پروازیں چلائے گا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایمریٹس ایئر لائن کے چیف کمرشل آفیسر نے کہا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی حکومتوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری سروسز کو آگے پہنچانے میں مدد دی۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ایئر لائن نے 23 جون 2022 سےقابض صہیونی ریاست اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد اب دبئی ایمریٹس ان پروازوں کیلئے اپنے تھری کلاس بوئنگ 777-300 ای آر طیارے استعمال کرے گی۔

ایمریٹس ایئر لائن کے چیف کمرشل آفیسر عدنان کاظم کہا ہے کہ ہم کاروبار اور تفریح کے مواقعوں کو ممکن بنانے میں مدد فراہم کرنے پر متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی حکومتوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری سروسز کو آگے پہنچانے میں مدد دی  اور جس کے ذریعے ہم لوگوں کو دعوت دے رہے ہیں کہ وہ مارے دبئی ہب میں آئیں اور نئے کاروباری و تفریحات کے سلسلے سے فائدہ اٹھائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پروازیں جس میں آٹھ پرائیویٹ سوئٹ، 42 بزنس کلاس اور 304 اکانومی کلاس نشستیں ہوں گی جبکہ ان  پروازوں میں 20 ٹن کارگو کی سہولت بھیدی جائے گی جس سے اسرائیلی کاروباری افراد کو اپنی فارما سیوٹیکل ، ہائی ٹیکنالوجی مصنوعات، پھل اور سبزیاں برآمد کرنے میں بہت بہتری آئے گی۔

Tags: ایمریٹس ایئر لائنتل ابیبدبئیصہیونی ریاست اسرائیلمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.