• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی یوم القدس پروزیراعظم کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی 

ہفتہ 30-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
عالمی یوم القدس پروزیراعظم کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیراعظم نےصہیونی جارحانہ اقدامات کی مذمت کی اور  کہا کہ رمضان میں صیہونی فوج انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے روزے داروں پرحملے اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرکے تمام عالم اسلام کے جذبات مجروح کیے جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یوم القدس کے موقع پربہادر فلسطینیوں سےپاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے یکجہتی کا اظہارکیا اور کہا کہ فلسطینیوں کے حق میں عالمی سطح پررمضان میں جمعتہ الوداع کے  اس  خصوصی دن پر آواز اٹھانےکا مقصد امت مسلمہ کی جانب سے مکمل یکجہتی کا اظہار تھا، اس روز بیت المقدس کو الگ فلسطینی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کیا گیااورپاکستان بھی  فلسطینیوں کی الگ خود مختار ریاست کےعالمی عہد کی حمایت کرتے ہوئے آج یوم القدس کے موقع پر فلسطینی بھائی بہنوں سے اظہار یکجہتی  کرتا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ رمضان میں صیہونی فوج انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے روزے داروں پر حملے اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کر تی ہے جس سے تمام عالم اسلام کے جذبات مجروح کیے جاتے ہیں، پاکستان یوم القدس پر صیہونی ریاستی ظلم وجبر کی شدید مذمت کرتا ہے۔

وزیراعظم نے مطالبہ کیا کہ یو این سلامتی کونسل کی معاہدات پر عملدرآمد کیلئےکردار ادا کرےاور مقبوضہ کشمیرسمیت تنازعہ فلسطین کامنصفانہ اور پائیدارحل لکالے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں مسلمان رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس کے طور پر مناتے ہیں، اس کا آغاز انیس سو اناسی میں ایران کے اس وقت کے روحانی پیشوا آیت اللہ روح اللہ خامنائی نے کیا تھا۔

Tags: آیت اللہ روح اللہ خامنائیاظہار یکجہتیپاکستانعالمی یوم القدسفلسطینیوزیر اعظم پاکستان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.