• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والا دوسالہ ننھا فلسطینی سپردخاک

صیہونی فورسز نے قصبے پر دھاوا بولااور اندھا دھند فائرنگ کی،  ایک گولی دو سالہ ننھے بچے کے سر میں لگی جبکہ دو گولیاںاس کے والد  کو لگیں

منگل 06-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والا دوسالہ ننھا فلسطینی سپردخاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دو سالہ ننھا فلسطینی اور اس کے والد کو صیہونی فورسز نے اس وقت دہشتگردی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی گاڑی میں گھر سے نکل رہے تھے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے گذشتہ جمعرات کو  زخمی ہونے والا رام اللہ کے گاؤں نبی صالح کا رہائشی دو سالہ فلسطینی بچہ محمد ہیثم التمیمی کو گذشتہ روز رام اللہ  کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقع اس وقت پیش آیا جب ننھے  شہید کے والد اپنی  فیملی کے ساتھ گھر سے نکل رہے تھے اس  دوران صیہونی فورسز نے قصبے پر دھاوا بولااور اندھا دھند فائرنگ کی،  ایک گولی دو سالہ ننھے بچے کے سر میں لگی جبکہ دو گولیاںاس کے والد  کو لگیں ، زخمیوں کو فوری طورپر فلسطین میڈیکل کمپلیکس پہنچایا گیا جہاں ایک دن زیر علاج رہنے کے بعد محمد ہیثم التمیمی خالق حقیقی سے جاملا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمحمد ہیثم التمیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.