• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی

صہیونی فوج نے گاؤں نبی صالح  میں فلسطینیوں  کے گھروں پر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کیا

ہفتہ 01-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں غاصب فوجی کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ٹانگ میں گولیاں لگنے سے زخمی ہوا جس کے بعد اسے علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ غرب  اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع گاؤں نبی صالح  میں فلسطینیوں  کے گھروں پر تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار شروع کی جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کیا جو بعد میں پرتشددجھڑپوں میں تبدیل ہوگیا،  گاؤں نبی صالح کے داخلی دروازے پر صیہونی قابض فوج کی گولیوں سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔

Tags: اسرائیلیزخمیصہیونیفلسطینینبی صالحنوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.