• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت سے پانچ ہزار دوسو سال کی سزا پانے والا فلسطینی اسیر

الزام ہے کہ البرغوثی دھماکہ خیز مواد بنانے، دیسی ساختہ بم بنانے اور آپریشن کی منصوبہ بندی کرنے میں ماہر ہیں۔

منگل 07-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی عدالت سے پانچ ہزار دوسو سال کی سزا پانے والا فلسطینی اسیر
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) تاریخ کی طویل ترین سزا کے ساتھ عبداللہ البرغوثی کو صیہونی ریاست کی عدالت نے 63 مرتبہ عمر قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے پرزنرز کلب   کی جانب سے جاری کردہ  رپورٹ کے مطابق  1972ء میں کویت میں پیدا ہونے والے عبداللہ غالب البرغوثی  اس وقت 51 سال کے ہیں  جو  صیہونی قابض ریاست کی جیلوں میں اپنی اسیری کے 21ویں سال میں داخل ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی عدالت نے انھیں  66سے زائد صیہونیوں کو جہنم واصل  کرنے اور 500 سے زائد کو زخمی کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کو لاکھوں ڈالر کا نقصان دینے کے الزام میں مارچ 2003 کو گرفتار کیا تھا، صیہونی عدالت نے الزام عائد کیا کہ البرغوثی القسام بریگیڈ کے  اہم ترین کمانڈر ہیں جو نے صنعتی مکینکس میں ڈگری رکھنے کے ساتھ ساتھ الیکٹرک فیلڈ میں بھی ماہر ہیں، صیہونی حکام کا الزام ہے کہ البرغوثی دھماکہ خیز مواد بنانے، دیسی ساختہ بم بنانے اور آپریشن کی منصوبہ بندی کرنے میں ماہر ہیں۔

ان تمام الزامات کے تحت عبداللہ غالب البرغوثی  کو مارچ 2003 میں صیہونی عدالت سے پانچ ہزار دو سو سال کے علاوہ 67 مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی گئی جوتاریخ کی طویل ترین سزا ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیطویل ترینعبداللہ غالب البرغوثیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.