• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی خاتون سماجی کارکن  کو صیہونی عدالت سے چار سال کی سزا

صیہونی عدالت کا فیصلہ "غیر منصفانہ" نسل پرستی پر مشتمل ہے جس کا بنیادی مقصد انسانی حقوق کے کارکنوں کو ڈرانے کی کوشش ہے۔

منگل 19-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی خاتون سماجی کارکن  کو صیہونی عدالت سے چار سال کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عدالت نے اس پر الزام لگایا کہ "ریاستی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے معلومات فراہم کیں” اور اس نے جو رقم اکٹھی کی وہ حماس سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کی مدد کے لیے خرچ کی گئی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے  صحرائی علاقے عرعرة النقب سے تعلق رکھنے والی فلسطینی سماجی کارکن آية الخطيب کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے ، صیہونی عدالت نے ان  پر الزام لگایا کہ انھوں نے صیہونی ریاست کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے معلومات فراہم کیں” اور اس نے جو رقم اکٹھی کی وہ حماس سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کی مدد کے لیے خرچ کی گئی۔ آية الخطيب کو گذشتہ روز سزا سنائی گئی ہے جبکہ سزا سنانے سے قبل فروری 2020سے وہ زیر حراست ہیں

آية الخطيب دو بچوں کی ماہ ہیں اور فلسطین میں سماجی امور کے اعتبار سے اپنی خاص شناخت رکھتی ہیں ، صیہونی عدالت کی جانب سے فیصلے پر انھوں نے کہا کہ  صیہونی عدالت کا یہ فیصلہ  "غیر منصفانہ” نسل پرستی پر مشتمل ہے جس کا بنیادی مقصد انسانی حقوق کے کارکنوں کو ڈرانے کی کوشش ہے۔

انھوں نے بتایا کہ ان پر لگائی گے الزامات بے بنیاد ہیں ان کے کام کا مقصد طبی مسائل میں مبتلا فلسطینی بچوں کی مدد کرنا تھا۔

فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی کے مطابق، اس وقت اسرائیلی قبضے کی جیلوں میں 37 فلسطینی خواتین قید ہیں، جن میں سے چار انتظامی حراست میں ہیں۔

Tags: اسرائیلیآیا الخطیبسماجیصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.