• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں متعدد اسرائیلی فوجی یرغمال، ٹینک اور فوجی گاڑیاں بھی قبضے میں لیے لیں

وائرل ہونے والے ویڈیوز میں اسرائیلی فوجیوں کو غزہ کی سڑکوں پر گھیسٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ہفتہ 07-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ میں متعدد اسرائیلی فوجی یرغمال، ٹینک اور فوجی گاڑیاں بھی قبضے میں لیے لیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کی جاری کردہ ویڈیوز میں دیکھایا گیا ہے کہ غزہ کی سڑکوں پر دو صیہونی فوجیوں کو گھسیٹا جارہا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں  فلسطینی مزاحمت کاروں نے  غزہ کی  کے ساتھ سرحد پر واقع ایک فوجی اڈے پر حملے کے بعد متعدد اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔

اخبار نے سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ وائرل ہونے والے ویڈیوکلپس میں واضح طورپر اسرائیلی فوجیوں کو  سڑکوں پر گھیسٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار "ہارٹز” نے اطلاع دی ہے کہ مسلح فلسطینیوں نے بیرسبع کے مغرب میں ایک بستی میں داخل ہوکر ایک اسرائیلی گھر میں گھس گئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا، تاہم صیہونی فوج کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہیرغمال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.