• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی پرچم کی نمائش پر ایک سال قید کا قانون منظوری کیلئے پیش

اگر کوئی گروپ یا شخص فلسطینی پرچم کی عوامی مقام پر نمائش کرتا ہے تو اس عمل کواسرائیلی سلامتی کے خلاف سمجھا جائے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

جمعرات 18-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی پرچم کی نمائش پر ایک سال قید کا قانون منظوری کیلئے پیش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی پارلیمنٹ میں اگر یہ بل منظور ہوجاتا ہے تو فلسطینی پرچم کی عوامی نمائش پر پابندی عائد کردی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والے پر ایک سال قید اور جرمانہ یا دونوں سزائیں سنائی جاسکے گیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ ) میں  اوتما یہودیت پارٹی کے رکن الموگ کوہن نے ایک بل پیش کیا ہے  جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر کوئی گروپ یا شخص فلسطینی پرچم کی عوامی مقام پر نمائش کرتا ہے تو اس عمل کواسرائیلی سلامتی کے خلاف سمجھا جائے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست میں  عرب شہری اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی جو صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو کی  متشدد اور فلسطین مخالف پالیسیوں کے مخالف ہیں وہ اکثر اپنی فلسطینی شناخت کو ظاہر کرنے کےلئے پارلیمنٹ سمیت دیگر عوامی مقامات پر فلسطینی پرچم  کی نمائش کرتے رہتے ہیں ، اگر یہ بل پاس ہوجاتا ہے تو یہ اقدام غیر قانونی قرار پائے گا ۔

Tags: اسرائیلیپرچمصیہونیفلسطینیکنیسٹمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.