• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رفح میں صیہونی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، دو صیہونی فوجی ہلاک

123 ویں اسکواڈرن سے UH-60 بلیک ہاک منگل کی رات یونٹ 669 میڈیکل ٹیم کے ساتھ رفح کے لیے اڑان بھری تاکہ علاقے میں لڑائی میں شدید زخمی ایک جنگی انجینئر کو نکال سکے۔

بدھ 11-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رفح میں صیہونی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، دو صیہونی فوجی ہلاک
0
SHARES
8
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  رفح میں فنی خرابی کے باعث صیہونی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے دو صیہونی فوجی جہنم واصل اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ آج صبح رفح کے علاقے فلاڈیلفیا میں صیہونی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپوں میں زخمی ہونے والے فوجیوں کو ریسکیو کرنے کیلئے روانہ ہوا اور فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوگیا جس کےنیتجےمیں تل ابیب سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ میجر ڈینیئل الوش اور نیس حریم سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ میجر (ر) ٹام ایش شلوم ہلاک ہوگئے۔

آئی اے ایف کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق، 123 ویں اسکواڈرن سے UH-60 بلیک ہاک منگل کی رات یونٹ 669 میڈیکل ٹیم کے ساتھ رفح کے لیے اڑان بھری تاکہ علاقے میں لڑائی میں شدید زخمی ایک جنگی انجینئر کو نکال سکے۔ رفح میں 12:30 بجے کے قریب اسرائیلی فوج کے کیمپ کے اندر آخری لینڈنگ کے مرحلے کے دوران ہیلی کاپٹر نے صحیح طریقے سے نیچے کو چھونے کے بجائے زمین سے ٹکراگیا۔

Tags: اسرائیلیاللوہیلیپائلٹڈینیئلصیہونیفائٹرفلاڈیلفیافلسطینیکاپٹرگیواتہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.