• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے وفد کی ایرانی پاسداران انقلاب کمانڈر سے ملاقات

دونوں فریقین نے تمام شعبوں میں مزاحمت کی خدمت میں تعاون جاری رکھنے کا بھی اعادہ کیا۔

بدھ 21-06-2023
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
حماس کے وفد کی ایرانی پاسداران انقلاب کمانڈر سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ملاقات میں دونوں فریقین  نے اس بات پر زور دیا کہ اتحاد خواہ قومی سطح پر ہو یا فلسطینی سطح پر، صہیونی قابض دشمن کو شکست دینے، فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی اور آزادی کے حصول کا واحد راستہ ہے۔

مقبوضہ فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں جماعت کی اعلیٰ قیادت نےکل منگل کی شام ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران فریقین نے فلسطین، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی مجموعی سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور خطے کی صورتحال بالخصوص فلسطینی کاز کی حساسیت پربات چیت کی۔

دونوں فریقین نے تمام شعبوں میں مزاحمت کی خدمت میں تعاون جاری رکھنے کا بھی اعادہ کیا۔

اسماعیل ہنیہ اور حماس کے قیادت کے وفد نے ایرانی دارالحکومت تہران میں دوسرے روز بھی ملاقاتیں جاری رکھی ہیں۔ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد اتوار کو ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچا تھا۔

Tags: اسماعیل ھنیہایرانی پاسداران انقلابحماسصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.