• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مکمل جنگ بندی اور صیہونی فوج کا مکمل انخلا، حماس کا جنگ بندی معاہدے پر جواب

جنگ بندی کے دوران غزہ کی تعمیر نو اور لاشوں اور باقیات کا تبادلہ کیا جائے گا۔

جمعرات 08-02-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مکمل جنگ بندی اور صیہونی فوج کا مکمل انخلا، حماس کا جنگ بندی معاہدے پر جواب

KHAN YUNIS, GAZA - JANUARY 30: Palestinians migrate to safer areas due to Israeli attacks that continue in Khan Yunis, Gaza on January 30, 2024. (Photo by Ahmed Zaqout/Anadolu via Getty Images)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل، امریکہ، قطر اور مصر کی جانب سے تیار کردہ جنگ میں وقفے کے معاہدے کی تفصیلات اب تک منظرِ عام پر نہیں آئیں،تاہم حماس کے ردعمل کو مثبت کہا جارہا ہے۔

فلسطین پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے   اسرائیل، امریکہ، قطر اور مصر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے تیار کردہ مجوزہ معاہدے کی  پیشکش کے جواب میں مجوزہ فریم ورک پر حماس نے اپنی تجاویز میں غزہ میں ساڑھے چار ماہ کیلئے جنگ بندی کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران تمام اسرائیلی یرغمالی آزاد کر دیےجائیں گےتاہم حماس کا مطالبہ ہے کہ صیہونی فوج مکمل طورپر غزہ سے نکل جائے اور جنگ بند کردے۔

اس سے قبل یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ معاہدے میں چھ ہفتوں کی عارضی جنگ بندی اور فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی تجویز دی گئی ہے۔ اسرائیل اور امریکہ دونوں نے کہا ہے کہ وہ مجوزہ معاہدے پر حماس کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں

 حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشیق نے جنگ بندی تجاویز کی تصدیق کردی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ جنگ بندی تجاویز اسرائیل اور امریکا کو بھیج دی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جنگ بندی کے دوران غزہ کی تعمیر نو شروع کی جائے گی اور لاشوں اور باقیات کا تبادلہ کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلیانخلاجنگ بندیحماسصیہونصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.