• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی دہشتگردی میں شہید 23 سالہ فلسطینی سپرد خاک

گذشتہ روز صیہونی فوج نے عبدالحکیم ندیٰ کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا گیا تھا جو آج جام شہادت نوش کرگئے

جمعرات 27-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی دہشتگردی میں شہید 23 سالہ فلسطینی سپرد خاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کرتے ہوئے صیہونی ریاست کے خلاف نعرے بازی کی اور فلسطینی مزاحمتی تحریک ، القسام اور حماس کی حمایت  جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

فلسطینی ذرائع کے  مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کی دہشتگردی کے  نتیجے میں شہید ہونے والے 23 سالہ نوجوان محمد عبدالحکیم نعیم ندیٰ کو آج آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

شہید کے جنازے کے جلوس میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کرتے ہوئے صیہونی ریاست کے خلاف نعرے بازی کی اور فلسطینی مزاحمتی تحریک ، القسام اور حماس کی حمایت  جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔۔ بعد ازاں شہید ندیٰ کو العین کیمپ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ندا کی شہادت کو اسرائیلی فوج کی کھلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے قابض دشمن کے خلاف مسلح مزاحمت تیز کرنے اور مزاحمت کو تقویت دینے پر زور دیا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں العین پناہ گزین کیمپ پر دھاوے کے دوران غاصب صیہونی فوج نے 23 سالہ عبدالحکیم ندیٰ کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا گیا تھا۔ انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ بدھ کی صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیعبدالحکیم ندیٰفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.