• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ  پر صیہونی دہشتگردی کے  97 دن : 24 گھنٹوں میں مزید 147 فلسطینی شہید ،سیکڑوں زخمی

اسرائیلی دہشتگری میں اب تک غزہ میں 9 ہزار 600 بچوں اور 6 ہزار 800 سے زائد خواتین سمیت 23 ہزار 500 سے زائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار سے زائد زخمی ہیں

جمعرات 11-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری: تازہ درندگی میں مزید 200 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی فوج کی جانب  سے محفوظ علاقہ قرار دیا جانے والے رفاح  میں ایک گھر پر بمباری جس میں ماں اور پانچ بچوں  سمیت ایک  ہی گھر کے 15 افراد کو شہید ہوگئے۔

آج جمعرات کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کے 97 دن ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے ، صہیونی فوج نے غزہ پر جاری بربریت میں مختلف مقامات پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں گھروں کے اندر موجود شہریوں کے سروں پر ان کے مکانات کو گرا دیا گیا جس کے نتیجے میں صرف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت  147 سے زائد فلسطینی شہید  اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی دہشتگری میں اب تک غزہ میں 9 ہزار 600 بچوں اور 6 ہزار 800 سے زائد خواتین سمیت 23 ہزار 500 سے زائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار سے زائد زخمی ہیں جبکہ 10 ہزار کے قریب لاپتہ ہیں  جن کے بارے میں گمان ہے کہ وہ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.