• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے 90 فیصد بچے پانی سے محروم ہیں: یونیسیف

غزہ کے 5 سال سے کم عمر کے بچوں میں اسہال کے کیسز کی تعداد ماہانہ اوسط سے تقریباً 20 گنا زیادہ ہوگئی۔

جمعرات 21-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے 90 فیصد بچے پانی سے محروم ہیں: یونیسیف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہنگامی حالات میں کم از کم 15 لیٹر فی شخص پانی کی ضرورت ہے، جبکہ غزہ میں ایک بچے کو روزانہ صرف ڈیڑھ سے دو لیٹر پانی ملتا ہے۔

اقوام متحدہ کے  ادارہ برائے بہبود اطفال یونیسیف نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں صیہونی افواج کی جانب سے غزہ پر بھوک اور پانی کو جنگی جرائم کے طورپر شامل کیا گیا ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  غزہ کے 90 فیصد بچے  ضرورت کے مطابق پانی سے محروم ہیں ۔

یونیسیف نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ اسرائیلی افواج نے غزہ کے شہریوں کے پانی کے ذخائر تباہ کردیئے ہیں جبکہ امداد کے طورپر پانی اور دیگر  سامان کو غزہ میں آنے کی اجازت نہیں ہے جس کے باعث  غزہ میں انسانی بحران سنگین سے سنگین ہوتا جارہا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  غزہ  میں صاف پانی کی کمی سے ہیضہ اور دائمی اسہال جیسی پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا خطرہ بڑھ  گیا ہے  جبکہ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں میں اسہال کے کیسز کی تعداد ماہانہ اوسط سے تقریباً 20 گنا زیادہ  ہوگئی ہے جو انتہائی تشویشناک ہے۔

یونیسف نے مزید کہا ہے کہ ہنگامی حالات میں کم از کم 15 لیٹر فی شخص پانی کی ضرورت ہے، جبکہ غزہ میں ایک بچے کو روزانہ صرف ڈیڑھ سے دو لیٹر پانی ملتا ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینییونیسف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.