• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دس روز کے دوران 9 فلسطینی شہید درجنوں زخمی اور متعدد گرفتار

193مزاحمتی کارروائیاں بھی کی گئیں جس کے نتیجے میں ایک صہیونی آبادکار کی موت ہوئی جبکہ چار زخمی ہوگئے۔

پیر 20-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دس روز کے دوران 9 فلسطینی شہید درجنوں زخمی اور متعدد گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاستی دہشتگردی کے باوجود فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں تیزی بڑھتی جارہی ہے اس دوران ایک صہیونی آبادکارہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے۔

فلسطینی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ 10 مارچ سے 20 مارچ کے درمیان  صہیونی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے دوران دو بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ اس دوران درجنوں زخمی اور متعدد کو اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل بھی کیا۔ غیر قانونی صہیونی ریاست  اسرائیل کے میڈیاذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں کسی قسم کی کوئی کمی دیکھنے  میں نہیں آئی ہے۔

مذکورہ مدت کے دوران مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 193 مزاحمتی کارروائیاں کیں، جن میں 28 فائرنگ، ایک رن اوور حملہ، چھرا گھونپنے یا چھرا مارنے کی کوشش اور 9 دھماکہ خیز آلات سے دھماکا کرنے کی کارروائیاں شامل ہیں اور اس کے نتیجے میں ایک صہیونی آبادکار کی موت ہوئی جبکہ چار زخمی ہوگئے۔

مزاحمتی کارکنوں نے ا رپورٹ کے مطابق 3 فوجی مقامات، تنصیبات اور مقامات کو نذر آتش کرنے اور 6 فوجی گاڑیوں اور ساز و سامان کو تباہ کرنے اور قابض پر 5 پٹرول بم پھینکنے کے واقعات ہوئے۔

نوجوانوں نے آباد کاروں کے 21 حملوں کا جواب دیا، جب کہ 70 مختلف مقامات پر تصادم ہوئے، ساتھ ہی 46 پتھراؤ کی کارروائیاں کی گئیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.