• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نو فلسطینیوں کی شہادت،محمود عباس نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا

صیہونی فورسز کا جنین کیمپ میں یہ فوجی آپریشن 2002 میں الاقصیٰ  انتفادہ کے بعد سب سے بڑا آپریشن ہے

جمعہ 27-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نو فلسطینیوں کی شہادت،محمود عباس نے تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی صدر محمود عباس  نے جنین کیمپ میں شہید ہونے والوں کے لیے 3 روزہ سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کردیا۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی ریاستی دہشتگردی میں معمر خاتون سمیت9 فلسطینیوں کی شہادت پر فلسطینی صدر محمود عباس نے گہرے غم اور دکھ کا اظہا رکرتے ہوئے تین روزہ سوگ اکا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ  صیہونی فورسز کا جنین کیمپ میں یہ فوجی آپریشن 2002 میں الاقصیٰ  انتفادہ کے بعد سب سے بڑا آپریشن ہے جس میں نو فلسطینی شہید اور خواتین اور بچوں سمیت درجنوں زخمی  ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیپرچمسوگشہیدفسلطینیفلسطینی صدرمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.