• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 27 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قلقيلیہ میں اسرائیلی فوج سے جھڑپیں، 9 نوجوان زخمی

منگل 17-11-2015
in فلسطین
0
PAL00001
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کی النقار کالونی پر اسرائیلی چھاپے کے نتیجے میں سوموار کی شام ہونے والی جھڑپوں میں نو شہری شدید زخمی ہو گئے۔

مقامی ذرائع نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے النقار کالونی پر چھاپہ مار اور علاقے میں توڑ پھوڑ شروع کر دی۔ اطلاع ملتے ہیں فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا جس کے جواب میں فورسز کے اہلکاروں نے مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ اور اشک آور گیس کے شیل فائر کرنا شروع کر دیئے۔

ذرائع نے بتایا کہ جھڑپوں کے آغاز ہی میں تین نوجوان زخمی ہوئے تاہم وقت گزرنے کے ساتھ اور جھڑپوں میں شدت آنے پر زخمیوں کی تعداد نو ہو گئی۔ زیادہ تر افراد اشک آور گیس کی زیادتی کی وجہ سے دم گھٹنے سے زخمی ہوئے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.