• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ڈیڑھ ماہ میں بیت المقدس کے 825 شہری پابند سلاسل کیے گئے

ہفتہ 14-11-2015
in فلسطین
0
November Prision
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں جہاں دسیوں فلسطینی جام شہادت نوش کرچکے ہیں وہیں قابض کے کریک ڈاؤن میں سیکڑوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کا غرب اردن کے ساتھ ساتھ بیت المقدس میں بھی جاری ہے۔ القدس کے باشندے صہیونی فوج کے کریک ڈاؤن کی وحشیانہ جنگ کا آئے روز سامنا کررہے ہیں۔ پچھلے ڈیڑھ ماہ کے دوران صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں 253 بچوں، 8 بچیوں اور 48 بڑی عمر کی خواتین سمیت 825 افراد کو حراست میں لیا ہے۔

رپورٹ کے مطاب بیت المقدس میں اسیران کی بہبود کے لیے سرگرم کمیٹی کے چیئرمین امجد ابو عصب نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کو دو مراحل میں حراست میں لیا۔ پہلا مرحلہ سڑکوں پر احتجاج کرنے والوں کی گرفتاریوں کا ہے جب کہ دوسرے میں لوگوں کے گھروں پر چھاپوں کا مرحلہ ہے جس میں دسیوں فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ گھروں پرچھاپوں کے دوران قابض فوجیوں نے نہتے شہریوں کے گھروں میں گھس کرانہیں تشدد کا نشانہ بنانے، خواتین کو زدو کوب کرنے ، قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کرنے اور نقدی وزیورات کی لوٹ مار کرنے کے مکروہ ہتھکنڈے بھی استعمال کیے۔

ابو عصب کا کہنا ہے کہ سڑکوں پراحتجاج کے دوران اسرائیلی فوجی ان سنگ باری کرنے والے نوجوانوں کو گرفتار کرے اور انہیں تشدد کانشانہ بناتے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران حراست میں لیے گئے تین بچوں سمیت 25 افراد کو انتظامی قید میں ڈال دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineڈیڑھ ماہ میں بیت المقدس کے 825 شہری پابند سلاسل کیے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.