• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عدی التمیمی سمیت 80 سے زائد فلسطینیوں کے جسد خاکی سالوں سے اسرائیلی حراست میں ہیں

 عدی تمیمی کو گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک بے رحمانہ کارروائی کے دوران گولیاں مار کر شہید کردیا تھا

جمعہ 21-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عدی التمیمی سمیت 80 سے زائد فلسطینیوں کے جسد خاکی سالوں سے اسرائیلی حراست میں ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل نے 254 فلسطینیوں کے جسد خاکی کو جبری طورپر اجتماعی قبر میں دفنا یا ہے جبکہ 80 سے زائد شہداکی لاشیں سالوں سے اپنی حراست میں رکھی ہوئی ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  غاصب صہیونی ریاست نے بین القوامی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ایسی غیر انسانی پالیساں اپنائی ہوئی ہیں  جس کی کوئی مثال دینا میں کہیں اور نہیں ملتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اپنی فضائی حدود اسرائیلی پروازوں کے لئے نہیں کھولیں گے، عمان

رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرئیلی فوج نے چند روز پیشتر شہید ہونے والے فلسطینی عدی التمیمی کے جسد خاکی کو بھی ورثاء کے حوالے کرنے یا انہیں دکھانے سے انکار کر دیا ہے،  عدی تمیمی کو گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک بے رحمانہ کارروائی کے دوران گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست  کی فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی پالیسیوں کے تحت  80 سے زائد فلسطینیوں کے لاشیں سالوں سے حراست میں ہیں  جن کو ورثا ء کے حوالے کرنے یا انھیں دیکھنے کی اجازت نہیں ہے ، رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 254 ایسے شہدا ء بھی ہیں جن کو اسرائیل نے خاموشی سے اجتماعی قبروں میں  دفن کردیا ہے اور ان کی کوئی تفصیلات کسی کے پاس موجود نہیں ہیں ۔

Tags: اسرائیلیجسد خاکیشہیدصہیونیعدی تمیمیفلسطینیقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.