• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

80 فیصد غزہ تاحال بجلی سے محروم

منگل 03-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
80 فیصد غزہ تاحال بجلی سے محروم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے پندرہ سالوں سے جاری غیر قانونی محاصرے نے جہاں زندگے کے تمام شعبوں کو بری طرح متاثر کیا ہے وہیں بنیادی انسانی ضروریات  کی بھی بدترین قلت ہے ، 80 فیصد غزہ شہر تاحال بجلی کی فراہمی سے محروم ہے۔

مقبوضہ فلسطین کا محصور شہر گذشتہ  15 سالوں سے  صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی محاصرے کا شکا رہے جس کے باعث بیس لاکھ کی آبادی والے شہر میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے ،  غیر سرکاری ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں سات لاکھ افراد بے روز گا ر ہیں جبکہ پینے کے صاف پانی  کی فراہمی 24 فیصد آبادی  کو میسر ہے ۔

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی  کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ میں بتایاگیا ہے  چند ماہ قبل صیہونی ریاست کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری  کے نیتجے میں بڑےپیمانے پر تباہی ہوئی جس کے بعد  غزہ کی پٹی کی 80 فیصد آبادی تاحال اپنی زندگی کا بیشتر حصہ مکمل اندھیرے میں گزارتی ہے ۔ تنظیم کاکہناہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی پرعاید کی گئی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ کے عوام اندھیرے میں زندگی گذارنے پرمجبور ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بہترین  حالات میں دن میں صرف 10 یا 12 گھنٹے بجلی دستیاب ہے، یہ مسئلہ آبادی کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے زیادہ خطرہ بن جاتا ہے خاص طور پر درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے ساتھ بجلی کی کم دستیابی مشکلات میں اضافہ کرتی ہے۔

Tags: بجلی کی عدم فراہمیصیہونی بمباریغزہمحصور شہرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.