• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کار ڈرائیوروں نے 8 صہیونی فوجی کچل ڈالے، متعدد کی حالت نازک

ہفتہ 28-11-2015
in فلسطین
0
Truck Driver
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جمعہ کے روز ایک فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے چھ اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ صہیونی فوجیوں نےحملہ آور فلسطینی کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں وہ جام شہادت نوش کرگیا۔ قبل ازیں مقبوضہ بیت المقدس میں ایسی ایک کارروائی میں دو صہیونی فوجیوں کو زخمی کیا گیا تھا۔ اس طرح کل آٹھ یہودی فوجیوں کو زخمی کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کی شام شمالی الخلیل کے قریب غوش عتصیون یہودی کالونی کے قریب بیت امرکےمقام پر ایک فلسطینی کار ڈرائیور نے قصدا اپنی کار سڑک کے کنارے کھڑے فوجی اہلکاروں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں چھ اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے چار کو درمیانے درنے جے زخم آئے ہیں جب کہ دو کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حملہ آور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا اور اس کی نعش قبضے میں لے لی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زخمی ہونے والے فوجیوں میں دو سینیر افسر بھی شامل ہیں تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

اسرائیلی ٹی وی چینلوں کی جانب سے حملہ اور فلسطینی کی شناخت عمر عرفات عیسیٰ الزعاقیق کے نام سے کی ہے جس کی عمر 18 سال بتائی جاتی ہے۔ اسے اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار دی تھیں جو شدید زخمی ہونے کے کچھ دیر بعد جام شہادت نوش کرگیا۔

قبل ازیں ایسی ہی ایک کارروائی میں مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان نے "کفار ادومیم” کالونی کے قریب دو اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کردیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.