• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

چھ فلسطینی نوجوانوں کو گھر میں نظر بندی کی سزا

ہفتہ 28-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
چھ فلسطینی نوجوانوں کو گھر میں نظر بندی کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے پر صیہونی عدالت نے چھ فلسطینی نوجوانوں کو چھ ماہ تک گھر میں نظر بند کرنے کی سزا سنادی۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی عدالت نے اسرائیل مخالف مظاہروںمیں شرکت کرنے کے جرمیں  مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے العیسویہ  سے تعلق رکھنے والے  چھ فلسطینی  صالح ابو اصاب ، انور عبید ، نادل غنم ، فیاض موھی سین ، محمد الیان اور محمد مصطفی  کو چھ ماہ تک گھر میں نظر بند کرنے کی سزا سنائی ہے ۔

Tags: اسرائیل مخالف مظاہرےالعیسویہصیہونی عدالتنظر بندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.