• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

72 گھنٹوں میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 11 فلسطینی شہید

دو سگے بھائی 22 سالہ ظفر عبدالرحمن رماوی اور 21 سالہ جواد عبدالرحمن رماوی  سمیت 11  فلسطینیوں کو شہید کیا گیا

ہفتہ 03-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
72 گھنٹوں میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 11 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہداء میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جو صہیونی ریاستی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئے ، ارسرائیلی ریاستی دہشتگردی کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے  اور بیت المقدس  میں بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے جس کو روکنے کے لئے صہیونی فورسز طاقت کا بدترین استعمال کررہی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 72 گھنٹوں کےد وران  مقبوضہ فلسطین کے  مختلف علاقوں میں صہیونی ریاستی دہشت گردی میں دو سگے بھائی  22 سالہ ظفر عبدالرحمن رماوی اور 21 سالہ جواد عبدالرحمن رماوی  سمیت 11  فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

منگل، 29 نومبر کو، مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں فوجی دراندازی کے ایک سلسلے کے دوران اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں پانچ فلسطینی شہریوں کی شہادت ہوئی۔

قابض صہیونی فوج کی اسپیشل فورس نے بدھ کے روز شمالی مغربی کنارے کے قصبے یعبد میں محمد توفیق شاکر نامی نوجوان کو شہید کیا۔

جمعرات کو قابض فوج نے دو فلسطینی نوجوانوں، 27 سالہ نعیم جمال الزبیدی اور 26 سالہ محمد ایمن السعدی کو جنین کیمپ میں بڑے پیمانے پر دراندازی کے دوران شہید، آج نماز جمعہ کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے حوارہ میں ایک صہیونی فوجی نے بائیس سالہ نہتے فلسطینی نوجوان عمار مفلح کو سرعام گولیاں مار کر شہید کردیا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیظفر عبدالرحمن رماویعمار مفلحفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.