• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

فلسطین میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا۔عید 11 اگست کو ہوگی

جمعہ 02-08-2019
in بریکنگ نیوز, فلسطین
0
فلسطین میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا۔عید 11 اگست کو ہوگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین میں  ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے ۔ فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے اعلان کیا ہے کہ آج جمعہ کو یکم ذی الحج  ہوگی اور10 اگست کو یوم عرفہ ہوگا اور 11 اگست کو  فلسطین اوردیگرعرب ممالک میں عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔

فلسطینی مفتی اعظم نے عالم اسلام کو ذی الحج کا بابر کت مہینا شروع ہونے اور عیدالاضحیٰ کی پیشگی مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین کے علاوہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک میں بھی ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد ان ممالک میں  11 اگست کو عیدالاضحیٰ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ عرب دنیا میں ماہرین فلکیات نے بھی 11 اگست کو عیدالاضحیٰ کی پیش گوئی کی تھی۔

Tags: فلسطین میں ذی الحج کا چاند نظر آگیافلسطین میں عید الاضحی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.