• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ہفتے میں 70 صیہونی فوجی ہلاک 600 زخمی ، حزب اللہ کا دعویٰ

مذکورہ نقصان لبنان کی سرحد پر دراندازی کے دوران پہنچایا گیا ہے جبکہ صیہونی ریاست میں ہونے والا نقصان  اس کے علاوہ ہے۔ ۔

جمعرات 24-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ہفتے میں 70 صیہونی فوجی ہلاک 600 زخمی ، حزب اللہ کا دعویٰ
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مجاہدین صیہونی فوج کے 28 ٹینک ، 4 فوجی بلڈوزر، ایک بکتر بند گاڑی، ایک فوجی کیریئر کے علاوہ۔ 3 "Hormuz 450” ڈرون "، اور ایک "Hormes 900” ڈرون کو گرانے میں کامیاب ہوئے۔

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی  نام نہاد فوج کے ساتھ پہنچائے جانے والے غیر معمولی نقصان کی تفصیلات جاری کردی ہیں ، فیلڈ سمری کےمطا بق  حزب اللہ نے سرحدی تصادم ، میزائل، فضائی افواج اور فضائی دفاعی یونٹ  نے غاصب صیہونی ریاست کو ایک ہفتے کے دوران  صیہونی "فوج” کو اس کے سازوسامان، بہت سے افسروں اور سپاہیوں کے لحاظ سےمحاذ آرائی کے پانچ محوروں  میں  بھاری نقصان پہنچایا ہے اور یہ مسلسل جاری ہے۔

جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیاہے کہ مجاہدین نے صیہونی فوج کے 28 ٹینک ، 4 فوجی بلڈوزر، ایک بکتر بند گاڑی، ایک فوجی کیریئر کے علاوہ۔ 3 "Hormuz 450” ڈرون "، اور ایک "Hormes 900” ڈرون کو گرانے میں کامیاب ہوئے۔ تفصیلات میں واضح کیا گیا ہے کہ مذکورہ نقصان لبنان کی سرحد پر دراندازی کے دوران پہنچایا گیا ہے جبکہ صیہونی ریاست میں ہونے والے نقصان  اس کے علاوہ ہے ۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہڈرونزصیہونیلبنانیمرکاوہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.