• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوج نے سرحد پار کرنے کے الزام میں فلسطینی نوجوان گرفتار کر لیا

جمعرات 04-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے سرحد پار کرنے کے الزام میں فلسطینی نوجوان گرفتار کر لیا
66
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز غزہ میں اسرائیلی سرحد کے قریب موجود فلسطینی  نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

عبرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک  غزہ پٹی میں موجود ایک فلسطینی نوجوان کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ فوجی دعوے کے مطابق اسرائیلی سرحدی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔

نوجوان کو گرفتاری کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی متعدد فلسطینی نوجوان غزہ  پٹی کو پار کرنے کی کوشش میں یا تو اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہو جاتے ہیں یا انکی فائرنگ کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

واضح رہے کہ سرحد پار کرنے والے اکثر نوجوانوں کا ہدف کسی اچھی نوکری کی تلاش ہوتا ہے تا کہ وہ اپنا اور اپنے اہل خانہ کا پیٹ بھر سکیں۔تا ہم  ظالم اسرائیلی انکو اپنی طے شدہ سرحد میں محبوس رکھنے کے لیے انکی جان تک سے کھیلنے سے گریز نہیں کرتے۔

Tags: صہیونی مظالم جاریفلسطینی نوجوان گرفتار
Share66TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.