• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا

بدھ 03-07-2019
in فلسطین
0
یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض یہودی آباد کاروں کا  اسرائیلی وزیر زراعت یوری ارائیل کی زیر قیادت مسجد اقصی پر دھاوا،قابض صیہونی  پولیس نے انکو محفوظ رکھنے کے لیے چاروں طرف سے گھیرے میں لیا ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق  اسرائیلی وزیر زراعت کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی پر  دھاوا بول دیا،انکے ہمراہ قابض پولیس بھی تحفظ کے لیے موجود تھی۔

اسلامی وقف محکمے کے افسر برائے اطلاعات نے میڈیا کو بتایا کہ  بدھ کی صبح بیالیس کے قریب یہودی آباد کار جن کی قیادت اسرائیلی وزیر زراعت کر رہے تھے،مسجد اقصی  کے احاطےمیں داخل ہو گئے اور اپنے مذہبی گیت گانا شروع ہو گئے۔ان  کے مطابق آباد کار مسجد کے مراکشی دروازے سے داخل ہوئے۔

یاد رہے کہ صیہونی  ریاست کی مسجد  اقصی   میں فلسطینیوں کے داخلے پر جبری پابندی  کے باوجود  اکثر فلسطینی  کسی نہ کسی طرح وہاں داخل ہو کر قران کی تلاوت کرتے ہیں۔

 

Tags: قابض صیہونی افواج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.