• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صدی کی ڈیل،ایسی سازشوں کو برداشت نہیں کیاجائےگا ،امام مسجد الاقصیٰ

ہفتہ 29-06-2019
in فلسطین
0
صدی کی ڈیل،ایسی سازشوں کو برداشت نہیں کیاجائےگا ،امام مسجد الاقصیٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مسجد اقصی کے امام شیخ اکرمہ صابری نے کہا ہے کہ امریکی سرپرستی میں صدی کی ڈیل کے نام پر فلسطینیوں کے حقوق پر ڈاکہ مارنے جیسی گھناونی سازش مکمل  طورپر ناکام ہوگئی ہے۔

نماز جمعہ کی خطبے  میں  انہوں نے بیان دیتے ہوئے  امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا کہ  صدی کی ڈیل جیسے معاملات بات چیت کے تمام دروازے بند کردیں گے۔انہوں نے ڈیل آف سینچری منصوبے کو  امریکہ اور صیہونیت کا مشترکہ منصوبہ قرار دیا،جس کا واحد مقصد فلسطینوں کو فلسطین کے بجائے دیگر عرب ممالک میں بسانا اور انکی سرزمین پر قابض صیہونی ریاست کےتسلط کو مضبوط کرنا ہے۔جو کہ کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

انہوں نے امریکی منصوبہ سازوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اردن کی ویلی کو مکمل طور پر اسرائیل کے  قبضہ میں رکھنا چاہتے ہیں،تا کہ فلسطینی سرحدوں کو مزید محدود کیا جائے اورابو دیس کو فلسطین کا دارلحکومت بنایا جائے۔

انہوں نے سوال کیا کہ کیا اس قسم کی متنازعہ ڈیل فلسطین کے مسائل کبھی حل کرسکتی ہے؟یہ سازش فلسطینی عوام کے خلاف کی گئی سازشوں میں سب سے بڑی سازش ہے۔اور اس کو قبول کرنے کے بعد فلسطینی عوام بلکل تہی دست رہ جائیں گے۔

Tags: امریکی سازشصدی کی ڈیل ناکام ہوگئیصیہونی سازشفلسطین سے دستبردار نہیں ہوں گےفلسطین کے خلاف سازش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.