• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت کافلسطینی مصنفہ کو13ماہ قید،4ہزارشیکل جرمانےکی سزا

منگل 11-06-2019
in فلسطین
0
صیہونی عدالت کافلسطینی مصنفہ کو13ماہ قید،4ہزارشیکل جرمانےکی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوجی عدالت نے فلسطینی مصنفہ لمہ  خاطرکو تیرا ماہ جیل اور چار ہزار شیکل (اسرائیلی کرنسی )  جرمانے کا حکم سنا دیا۔

صیہونی فوج نے 42سالہ فلسطینی مصنفہ اور صحافی لمہ خاطر کو 24جولائی 2018 کو مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل  میں ان کی رہائش گاہ سے وجہ بتائے بغیر گرفتار کیا تھا ، صیہونی فوج نے ان کے گھر میں گھس کر لوٹ مار کرتے ہوئے توڑپھوڑ کی جبکہ لمہ خاطر کا موبائل فون ،لیپ ٹاپ اور دیگرذاتی استعمال کے سامان کو بھی اپنی تحویل میں لے لیا ، صیہونی فوج نے انھیں 34 دن تک  نامعلوم مقام پر غیر قانونی  حراست میں رکھا گیا جہاں ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک میں تفتیش کی گئی  اس کے بعد انھیں  عسقلان جیل میں منتقل کیا گیا ۔

واضح رہے کہ لمہ خاطر کوبے لاگ سیاسی تجزیے اور آزادی کے حوالے سے اپنی تحریروں کے باعث اسرائیلی انٹیلی جنس کی طرف سے دھمکیاں موصول ہورہی تھی ۔

Tags: 24جولائی 2018Lama khaterاسرائیلی فوجی عدالتعسقلان جیللما خاطرلمہ  خاطر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.