• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے عربوں کے خلاف 60 نسل پرستانہ قوانین بنائے

بدھ 20-03-2013
in فلسطین
0
plf 20 zonist
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطین کے انسانی حقوق مرکز نے سن 1948ء میں فلسطین کے اٹہتر فیصد حصے پر قبضہ کرکے بنائی جانے والی صہیونی ریاست ’’اسرائیل‘‘ میں بسنے والے عرب باشندوں پر مظالم پر اپنی ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں نام نہاد اسرائیل کی آبادی کے بیس فیصد عرب شہریوں کے ساتھ برتے جانے والے امتیازی سلوک کا احاطہ کیا گیا ہے۔
 
رپورٹ کے مطابق نسلی برتری کے زعم میں مبتلا یہودیوں نے لاکھوں فلسطینیوں کو بے گھر کرکے نا صرف ناجائر ریاست قائم کی بلکہ اس کے بعد سے اب تک یہاں باقی بچ رہنے والے عربوں کو مختلف شکلوں سے ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ اس مقصد کے لیے ماورائے قانون تشدد، جبر، قتل و غارت گری تو الگ، باقاعدہ قوانین بنا کر بھی ان شہریوں کو انسانی اور شہری حقوق سے محروم کیا جاتا رہا۔
 
اعداد و شمار کے مطابق سن 1948ء سے لیکر اب تک اسرائیل نے اپنے زیر تسلط بسنے والے فلسطینیوں کے خلاف 60 قوانین بنائے ہیں۔ فلسطینی انسانی حقوق مرکز کے مطابق یہ قوانین مقبوضہ فلسطین میں بسنے والے فلسطینیوں کے بنیادی حقوق سے متصادم ہیں اور صرف انہیں اذیت سے دوچار کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔
 
اس رپورٹ میں حالیہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو، جو تیسری مرتبہ صہیونی ریاست کے وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں، کے گزشتہ دو ادوار میں کی جانے والی نسل پرستانہ قانون سازی پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
 
سے لیکر 2012 تک کی بارہویں اسرائیلی حکومت کے دور میں منظور کیے جانے والے بعض امتیازی قوانین کا خصوصی طور پر ذکر ہے۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.