• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تل ابیب میں کمانڈو آپریشن: 6 صیہونی آبادکار ہلاک 10 زخمی

القسام بریگیڈ نے صہیونی دشمن کو فدائی کارروائیوں کی دھمکی دی تھی۔

منگل 01-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تل ابیب میں کمانڈو آپریشن: 6 صیہونی آبادکار ہلاک 10 زخمی
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ابتدائی تفصیلات میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں چھ صیہونی آبادکاروں کی ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 کے مرکز تل ابیب میں منگل کی شام ایک خودکش فائرنگ کے نتیجے میں 6 اسرائیلی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ عبرانی میڈیا نے کہا: فائرنگ دو مقامات پر ہوئی، اور اندازہ ہے کہ دو نے حملہ کیا۔ اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اسرائیلی پولیس کے ایک ذریعے کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ فائرنگ کا حملہ ایک فلسطینی نے کیا تھا۔ عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا: حملے میں ابتدائی طور پر 6 ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوئے، یہ بتاتے ہوئے کہ بندوق برداروں نے مشین گنوں سے فائرنگ کی اور کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے

حال ہی میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے جواب میں صہیونی دشمن کو فدائی کارروائیوں کی دھمکی دی تھی۔

Tags: اسرائیلیتل ابیبصیہونیکمانڈو آپریشنہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.