• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہریوں کی 550 ایکڑ اراضی پر قبضے کے صہیونی منصوبے کا انکشاف

منگل 08-09-2009
in فلسطین
0
sehuni-qabza
0
SHARES
0
VIEWS

sehuni-qabza قانونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی پانچ سو پچاس ایکڑ اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بنا رہی ہے-

 

 

ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو واضح کیا کہ انہیں ایسی دستاویز کا علم ہوا ہے جس کے مطابق ’’حلقہ صہیونی اراضی‘‘ نامی ادارہ اور کرین کیمت آبادی کے فنڈ نے منصوبہ نمبر 10188 پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد بیت المقدس کے جبل المکبر میں الفاروق محلے کی پانچ سو پچاس ایکڑ اراضی پر قبضہ کرنا ہے- ذرائع نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی منصوبہ مقبوضہ بیت المقدس کی دیواروں کی قریبی علاقوں کو نگل جائے گا جس میں وادی حلوہ کے محلے اور سلوان کا باغ شامل ہے- منصوبہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کی سازش کے تناظر میں تیار کیا گیا ہے- اس سازش کے نتیجے میں عربوں کی زمینیں غصب کی جارہی ہیں اور انہیں شہر بدر کیاجارہا ہے تاکہ آبادی کا تناسب یہودیوں کے حق میں ہو جائے- قانونی ذرائع نے اسلامی ممالک سے صہیونی سازشوں کو روکنے کے لیے متحرک ہونے کا مطالبہ کیا ہے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.