• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

54 سالہ زخمی فلسطینی صیہونی زندان سے رہا

منگل 25-12-2018
in فلسطین
0
54 سالہ زخمی فلسطینی صیہونی زندان سے رہا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمالی قصبے کوبر کے رہائشی ایک 54 سالہ فلسطینی کو رہا کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر صلاح البرغوثی کو اسرائیلی فوج نے 13 دسمبر کو گولیاں مارنے کے بعد زخمی کیا تھا جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا تھا۔ مقامی ذرائع کے مطابق زخمی فلسطینی نوجوان کو رہائی کے فوری بعد رام اللہ کے کنسلٹنٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

عینی شاہدین اور البرغوثی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کر البرغوثی کو زخمی کردیا تھا۔ ان کی بائیں ٹانگ میں گولیاں لگی ہیں۔ زخمی حالت میں گرفتاری کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔

Tags: اسرائیلاسیرالبرغوثیرام اللہرہائشیفلسطینکنسلٹنٹگرفتاریگولیاںمغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.